سندہ حکومت نے صوبہ بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا

وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکول صرف 50 فیصد طلبہ کے ساتھ کھلیں گے

کراچی: سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں اسکول پیر 23 اگست کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ اعلان صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد کیا۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکول صرف 50 فیصد طلبہ کے ساتھ کھلیں گے۔جبکہ جن اسکولوں میں 100 فیصد ویکسینیشن ہوچکی ہے، وہ 100 فیصد طلبا بلاسکتے ہیں۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button