بندر کی برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں بندر کو اپنا کام نہایت خوش اسلوبی سے کرتے دیکھا جا سکتا ہے، پلیٹ صحیح دھلی بھی ہی ہے، یہ چیک کرنےکے لیے بندر  کو پلیٹ سونگھتے بھی دیکھا جا سکتا ہے

ویب ڈیسک: آپ نے گھروں میں پالتو جانوروں کو سوتے، کھاتے اور ان کے مالکان کی تفریح کرتے ہوئے دیکھا ہوگا، لیکن جو ہم آج آپ کو دکھانے جارہے ہیں وہ آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بندر کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو کی شروعات میں چائے کے ڈھابے کے مناظر کو جبکہ آگے چل کر ڈھابے پر بیٹھے بندر کو پلیٹیں دھوتے دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: کورونا ویکسین لگواؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ

ویڈیو میں بندر کو اپنا کام نہایت خوش اسلوبی سے کرتے دیکھا جا سکتا ہے، پلیٹ صحیح دھلی بھی ہی ہے، یہ چیک کرنےکے لیے بندر  کو پلیٹ سونگھتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے اور لائکس بھی مل رہے ہیں۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button