پی سی بی کا ٹی10 لیگ کے لئے مشروط این او سی جاری کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی ٹی ٹین لیگ 28 جنوری سے 6 فروری تک ہوگی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 10 لیگ کے لئے مشروط این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لئے این او سی جاری کیے جائیں گے،

لیکن جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے کھلاڑیوں کو بائیو سیکیور ببل میں داخل ہونا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیے:

ناراض محمد عامر نے بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کیوں کیا؟

بورڈ نے کہا ہے کہ سیریز کے لئے منتخب کرکٹرز کو 3 فروری کو رپورٹ کرنا پڑے گا،

اور کرکٹرز کو  لاھور کے بائیو سیکیور ببل میں اطلاع دینی ہوگی۔

ابوظہبی ٹی ٹین لیگ 28 جنوری سے 6 فروری تک ہوگی۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button